مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فرانس کی سڑکوں، بالخصوص شہر مارسے میں عوامی ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں کا ایک اور دور جاری ہے۔ مظاہرین حکومت کی معاشی اور تعلیمی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
دوسری جانب، بوش دو رون کے ضلعی حکام نے پیر تک ہر قسم کے مظاہروں اور احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے، تاہم مظاہرین نے حکام کی انتباہات اور پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
آپ کا تبصرہ